Touseef Ghani Abbasi Force

Touseef Ghani Abbasi Force Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Touseef Ghani Abbasi Force, Inside DXB Airport, Terminal 1, Dubai.

Eid Mubarak❤️
02/05/2022

Eid Mubarak❤️

02/04/2022

الحمدللہ
میں اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں جس نے کامیابی سے ہمکنار کیا اور اپنے حلقے کی عوام ماؤں بہنوں بزرگوں دوستوں دور دراز سے آ کر ووٹ سپورٹ کرنے والوں کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا اور آپ سب کے اعتماد اور تعاون سے 702 ووٹ حاصل کیے میری جیت میرے نوجوانوں کی میرے حلقے کی عوام کی جیت ہے اللہ سب کو عزت دے میں اپنے حلقے کے گھر گھر جا کر سب کا شکریہ ادا کرنے آؤں گا میں الیکشن کے دن سخت گرمی رش پھر بھی میرے ووٹرز سپورٹرز مائیں بہنیں جو مجھے سپورٹ کرنے وہاں اتنی مشکل حالات میں بھی کھڑی رہیں ان سب کا بہت بہت شکریہ۔
والسلام توصیف غنی عباسی جنرل کونسلر دلولہ وی سی ون.

30/03/2022

بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے جاری مہم آج رات ختم ہو گئی ھے ۔
مہم کے دوران بہت سے بزرگوں دوستوں اور نوجوانوں سے باضابطہ ملاقات بھی نہیں ہو سکی۔ اسکے باوجود انکی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا جا رہا ہے۔
جن سے رابطہ نہ کر سکا ان سے معذرت خواہ بھی ہوں اور تعاون کا طلب گار بھی ہوں۔
مجھے امید ہیکہ میری وی سی دلولہ ون کے باشعور عوام مجھ پر اعتماد کا اظہار کریں گے۔
میرا وعدہ ہیکہ میں ویلج سطح پر ایک مشاورتی کمیٹی بناؤں گا اور. انکے تعاون، معاونت سے علاقائی مسائل کے حل کی بھرپور جدوجہد کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
اللہ پاک ہماری مدد فرمائے۔۔ آمین۔
امیدوار جنرل کونسلر وی سی دلولہ ون توصیف غنی عباسی

29/03/2022

✌️

🇵🇰❤️🇵🇰
23/03/2022

🇵🇰❤️🇵🇰

اکتیس مارچ کو میز کرسی پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں
21/03/2022

اکتیس مارچ کو میز کرسی پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں

InshaAllah ✌️
21/03/2022

InshaAllah ✌️

جیت کا نشان  (کرسی میز )کا  نشان
19/03/2022

جیت کا نشان (کرسی میز )کا نشان

15/03/2022

کل مورخہ 16/03/2022 دن ساڑھے نو بجے09:30 سردار فرید خان بلدیاتی الیکشن کی کمپین دلولہ سے شروع کریں گے تمام دوست احباب کو توصیف عباسی کے گھر اس میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
امیدوار براۓ جنرل کونسلر توصیف غنی عباسی

اس  محنت  کا  نتیجہ  مثبت  آۓ گا   اور انشاءللہ  جیت  ہماری  ہو  گی    #توصیف #کرسیمیز
14/03/2022

اس محنت کا نتیجہ مثبت آۓ گا اور انشاءللہ جیت ہماری ہو گی

#توصیف
#کرسی
میز

Address

Inside DXB Airport, Terminal 1
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Touseef Ghani Abbasi Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share