Kashmiri

Kashmiri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmiri, Camera/Photo, Dubai.

09/07/2026

مسلم لیگ نون رنگلہ راجہ فیصل آذاد الیکشن مہم کے سلسلے میں کوٹیڑیاں جا رہے تھے عوام نے مزاحمت کر کے واپسی کی راہ دکھا دی
مزاحمت ذندہ باد

09/07/2026

تراڑکھل کے نوجوان راولاکوٹ دریک کی طرف روانہ

09/07/2026

غریب پنجابی ،سندھی ،پٹھان بلوچی کشمیریوں کا پیٹ کاٹ کر ان کی حفاظت کہ لیے خریدی گئی بندوق سے انھی کو مارا جا رہا😭
راولاکوٹ کوٹیڑی دھرنا فائرنگ سے باغ کہ دو نوجوان شہید متعدد زخمی

09/07/2026

#راولاکوٹ
مزید دو نوجوان وطن پر قربان ہو گئے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
1_واجد صدیق (عمر 20 سال)، ساکن بڑی باڑی، چترہ ٹوپی، گولی لگنے کے بعد باغ منتقل کیے جا رہے تھے مگر راستے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
2_ سردار ناصر، ولد سردار نذیر، ساکن ماخیالہ، گردن میں گولی لگنے کے باعث شہید ہو گئے۔
BBC URDU
United Nations Human Rights

09/07/2026

ظُلم 🥲 #جموں

ممبر جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل دہیرکوٹ حافظ اویس خالد کے گھر رینجر کا چھاپہ گھر کا سارا سامان   توڑ دیا
06/07/2026

ممبر جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی تحصیل دہیرکوٹ حافظ اویس خالد کے گھر رینجر کا چھاپہ گھر کا سارا سامان توڑ دیا

05/07/2026

✌🏻

Address

Dubai
FYP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category