District Kotli Azad Kashmir

District Kotli Azad Kashmir District Kotli Azad Kashmir — Nature, Beauty, and Culture.
(1)

See Kashmir through our lens.
ضلع کوٹلی آزاد کشمیر — حسن، فطرت اور ثقافت۔
کشمیر کو ہماری نظر سے دیکھیں۔

ہار کے جیتنے والے کو بازی گر کہتے ہیں اور آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
29/08/2026

ہار کے جیتنے والے کو بازی گر کہتے ہیں
اور آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں

29/08/2026

وطن کا پاس تمہیں تھا، نہ ہو سکے گا کبھی
کہ اپنی حرص کے بندے ہو، بے ضمیر ہو تم

29/08/2026

اصول بیچ کے مسند خریدنے والو
نگاہِ اہلِ وفا میں بہت حقیر ہو تم

29/08/2026

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

29/08/2026

تین ماہ کی مختصر کہانی
انٹرنیٹ، روڈز، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی بندش لیکن
حوصلے و جذبے جواں

29/08/2026

آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار عوام کی ووٹ سے مسترد شخص وزیراعظم بنا
😂

29/08/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

25/08/2026

جس کو مل کر صدیوں سے لوٹا گیا
میں وہ اجڑی ہوئی جاگیر ہوں
ہاں میں کشمیر ہوں
ہاں میں کشمیر ہوں

25/08/2026

کتاب سادہ رہے گی کب تک
کبھی تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو ان کے حساب ہوگا

شف شف شف سہولت کار تباہ دے
12/08/2026

شف شف شف سہولت کار تباہ دے

Address

Al Karama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kotli Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share