Moin Mughal

Moin Mughal اے اللہ �
میرے والدین میری زندگی ہیں انہیں ہمیشہ سلامت رکھنا۔ آمین

Mohsin
08/02/2025

Mohsin

16/01/2025

زندگی میں کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جو کسی اضافی وضاحت یا دلیل کے محتاج نہیں ہوتے، وہ خود اپنی مثال ہوتے ہیں۔ میرا ایک دوست، جو میرے لیے بھائی کی طرح ہے، اس کی اور میری سوچ ہمیشہ ایک جیسی رہی ہے۔ کبھی کسی بات پر بحث نہیں ہوئی، نہ کوئی اختلاف۔ اگر کوئی چیز مجھے اچھی لگتی ہے، تو وہ کہتا ہے، “ہاں، تمہاری پسند بالکل ٹھیک ہے۔” اور جب وہ کچھ پسند کرتا ہے، تو میں کہتا ہوں، “یہ واقعی تمہارے لیے بہترین ہے۔” یہ تعلق محبت، احترام اور سمجھداری کی ایک نایاب مثال ہے۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس تعلق کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اور ہمیں ایک دوسرے کی زندگی میں سکون اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا۔ میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے۔
13/01/2025

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا۔ میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے۔

21/11/2024

“سمندر کی لہریں ہمیں سکون اور زندگی کے اتار چڑھاؤ کا درس دیتی ہیں، ہر مدوجزر کے ساتھ ایک نئی کہانی جنم لیتی ہے۔”

“ہر نئی صبح ایک نئی امید لے کر آتی ہے۔ زندگی کی یہ خوبصورت ساعتیں ہمیں شکر گزاری اور محبت کے احساس کے ساتھ اپنی منزل کی ...
16/11/2024

“ہر نئی صبح ایک نئی امید لے کر آتی ہے۔ زندگی کی یہ خوبصورت ساعتیں ہمیں شکر گزاری اور محبت کے احساس کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھنے کا موقع دیتی ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے سکون، خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام بنے۔ آمین۔”

22/09/2024

Beauty 😍😍
27/07/2024

Beauty 😍😍

05/05/2024

Alhamdullah
25/04/2024

Alhamdullah

05/04/2024

آج کا پورا ویلاگ اپنی مادری,کشمیری زبان میں
اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں 🤭
مزید تعاون کے لیے ڈسکرپشن میں یوٹیوب چینل کا لنک ہے اسے بھی سبسکرائب کریں۔ شکریہ سب بہن بھائیوں کا ❤️❤️

https://youtu.be/2ZNcYWbj2ms?si=547nh1O46PIDsQe7

13/03/2024

channel ko Lazmi Subscribe karen Shukria

Address

Al Ajman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moin Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moin Mughal:

Share