30/08/2026
🏔️✨ کچھ سفر منزل کے لیے نہیں ہوتے…
بس خوبصورت یادیں بنانے کے لیے ہوتے ہیں۔ ❤️
زندگی مختصر ہے،
اس لیے راستے بھی خوبصورت رکھو،
اور یادیں بھی خوبصورت بناؤ۔ 🌿❄️
📸 Abid Ullah Official
🎥 Travel • Vlogs • Memories
آپ کی نظر میں سب سے خوبصورت سفر کون سا ہے؟ 👇❤️