Havelian hazaray ke shan

Havelian hazaray ke shan New look

Kon kon khaye GA
19/12/2025

Kon kon khaye GA

25/11/2025

Beautiful birds

سریا لینے سے پہلے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سریا لینے سے پہلے یہ تحریر پڑھ لیں:1- سریا کو زنگ نہ لگا ہو2- سریا ہمیشہ 60...
17/07/2025

سریا لینے سے پہلے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سریا لینے سے پہلے یہ تحریر پڑھ لیں:
1- سریا کو زنگ نہ لگا ہو
2- سریا ہمیشہ 60 گریڈ کا استعمال کریں
3- سریا کے '4 کے ٹوٹے کو موڑ کے دیکھیں، اگر آسانی سے مڑجائے تو اچھی کوالٹی کا ہوگا
4- سریا کے اوپر شاخیں نہ نکلی ہوئ ہوں کیونکہ ایسا سریا Scrap سے بنا ہوتا ہے۔
5- سریا پورے سائز کا ہونا چاہئیے، انڈر سائز سے گھر کی مضبوطی میں کمی اور اوورسائز سے آپکی لاگت بڑھے گی۔
6- سریا ہمیشہ کلوگرام کیساتھ خریدیں اور خریدے وقت آپکا وزن کانٹے پر موجود ہونا لازم ہے۔
7- سریا کا وزن کرنے کے بعد آپ وزن کو کائونٹر چیک بھی کرسکتے ہیں جیسا کہ:
3ستر سریا کی '40 لینگتھ کا وزن 7.52کلوگرام
4ستر سریا '40 لینگتھ کا وزن 10.8کلوگرام۔
5ستر سریا کا وزن 19.2 کلوگرام ہونا چاہیے
8- سریا کی سٹینڈرڈ لینگتھ '40 ہونی چاہیئے اگر اس سے کم ہوئ تو سریا کے ضائع ہونے کے چانسز ٪5 بڑھ جائیں گے اور آپکا میٹریل زیادہ ضائع ہوگا
9- سریا کی ہر لڑی کے دونوں آخری حصوں پر پیلا🟡رنگ ہونا چاہیے، جسکا مطلب ہوتا ہے کہ یہ سریا فیکٹری سے اسی کٹنگ کیساتھ آیا ہے اور راستے میں اسکے ساتھ کوئ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی
10- کبھی بھی لوکل سریا استعمال نہ کریں، لوکل سریا سستا ضرور ہوتاہے، مگر اسکا وزن زیادہ ہونے کیوجہ سے آپکو مہنگا پڑتا ہے.
11- اگر آپ کمرشل پلازہ، اپارٹمنٹ وغیرہ بنارہے ہیں تو لیبارٹری میں مختلف ٹیسٹ بھی کرائے جاسکتے ہیں جس میں ٹینسائل، کیمکل کمپوزیشن، زنگ وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

اکیلا باپ کتنا بوجھ اٹھاتا ہے۔بعد میں یہ سب مل کر ایک باپ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ❤️😥اللہ پاک سب کے ماں باپ کی زندگی لمبی...
18/04/2025

اکیلا باپ کتنا بوجھ اٹھاتا ہے۔بعد میں یہ سب مل کر ایک باپ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ❤️😥اللہ پاک سب کے ماں باپ کی زندگی لمبی کرے جو اس دنیا سے چلے گئے اس کے درجات بلند فرماۓ امین🤲🏻

Address

Mina Street
Abu Dhabi
00971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian hazaray ke shan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Havelian hazaray ke shan:

Share